Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 3:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اگرکسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی: وفاقی وزیرقانون

حالیہ پوسٹس

  • فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟
  • سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
  • ’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
  • کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
تازہ ترین

اگرکسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی: وفاقی وزیرقانون

DAILY MITHAN Dec 4, 2025 0


اگرکسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی: وفاقی وزیرقانون

فوٹو: پی آئی ڈی

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نےکہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی سزا  یافتہ مجرم ہیں، ان کی ملاقاتیں جیل مینوئل کے تحت  ہی ہوسکتی ہیں، اگر کسی نے  جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو  ریاست  بھرپور   ردعمل دےگی۔

 اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ  قیدی کو سیاسی گفتگو کرنے یا ملاقات کرنے والے کو ملاقات میں ہوئی بات پبلک میں کرنے کی اجازت نہیں،  جیل میں ملاقات نگرانی کے بغیر نہیں ہوسکتی،  قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہفتے میں ایک خط اور ایک ملاقات کرسکتے ہیں، اگر سپرنٹنڈنٹ جیل کو ملاقات سے نقض امن یا انتشار کا خدشہ ہو  تو  وہ ملاقات روک سکتا ہے۔

ایک  سوال کےجواب میں  اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ  اگر کسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی، اس حوالے سے ریاست کے پاس لیگل مکینزم بھی ہے  اور  ریاست کے پاس طاقت بھی ہوتی ہے، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

 وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ  سپریم کورٹ کا حکم ہے سزا یافتہ قیدی پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا، آج جو قانون ہے  یہ  وہی ہے  جو دہائیوں سے رائج الوقت ہے، نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز کو  ایک جیل میں  رکھا گیا لیکن آپس میں ملاقات کی اجازت نہ تھی، وزیراعلیٰ کے پی کا یہ بیانیہ کہ ملاقات کرکے کابینہ بنانی ہے، یہ غیر قانونی ہے، رولز کےمطابق ملاقات میں سیاسی امور پر بات نہیں ہوسکتی، وکیل اور کلائنٹ کی ملاقات قانونی طور پر ضروری ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف کہتے ہیں انصاف چاہیے، پارٹی کا نام تحریک انصاف رکھا ہوا ہے، اور خود ہی اس سے باہر جاتے ہیں، عدالتی فیصلے قانون کے مطابق ہوتے ہیں، سہیل آفریدی کہتے ہیں ایک سزا یافتہ  سے مشاورت کرکےکابینہ بنانی ہے، یہ قانون سے مذاق ہوگا کہ جو بادشاہ نہیں بن سکتا وہ بادشاہ بنائے۔

اعظم نذیر تارڑ  کا مزید کہنا تھا کہ  سات کمروں پر مشتمل پورا کمپلیکس ہے جو بانی پی ٹی آئی کو ملا ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کوان کی پسندکا کھانا دیا جاتا ہے، چیا سیڈز بھی مینو میں ہیں، باہر سے بھی کھانا آتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز کی سلیکشن کیسے ہوگی؟ نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026