Skip to content
  • Sunday, 18 January 2026
  • 8:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کا بجٹ ہیلتھ کارڈ میں ڈال دیا، بلاول کی کے پی صحت کارڈ اسکیم پر تنقید

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدرکا پاکستان کو فلسطین کےمجوزہ بورڈمیں دعوت دیناعظیم کامیابی ہے: طاہراشرفی
  • چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کا اضافہ
  • کراچی:گل پلازہ میں لگی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی بےقابو، 6 افراد جاں بحق، تقریباً 60 افراد لاپتہ
  • رواں مالی سال کےپہلے6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں
  • اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث
تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کا بجٹ ہیلتھ کارڈ میں ڈال دیا، بلاول کی کے پی صحت کارڈ اسکیم پر تنقید

DAILY MITHAN Dec 3, 2025 0


خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کا بجٹ ہیلتھ کارڈ میں ڈال دیا، بلاول کی کے پی صحت کارڈ اسکیم پر تنقید

خیبرپختونخوا حکومت صحت کے نظام میں حکومتی اداروں کا پیسہ نجی اسپتالوں کو دلوارہی ہے، خیبرپختونخوا حکومت پاپولیشن پلاننگ پر15 سال کی کارکردگی سامنے لائے، میں سندھ حکومت کی کارکردگی پیش کرنے کیلئے تیارہوں: پی پی چیئرمین— فوٹو:فائل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا حکومت کے صحت کارڈ اسکیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کا بجٹ ہیلتھ کارڈ میں ڈال دیا ہے، میرے خیال میں کےپی حکومت کا ہیلتھ کارڈ صحیح ماڈل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کی ایک حد مقرر ہے اس سے زیادہ بیماری پرخرچہ آیا تو آپ کو اپنی پیسوں سے علاج کروانا ہوگا، خیبرپختونخوا حکومت صحت کے نظام میں حکومتی اداروں کا پیسہ نجی اسپتالوں کو دلوارہی ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ ہم نے پسماندہ طبقے کیلئے وسیلہ صحت پروگرام شروع کیا تھا، وسیلہ صحت پروگرام کا مقصد تھا کہ پسماندہ ترین افراد کو براہ راست مدد پہنچائی جائے۔

پی پی چیئرمین نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت،خیبرپختونخوا حکومت پاپولیشن پلاننگ پر15 سال کی کارکردگی سامنے لائے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ میں سندھ حکومت کی 15 سال کی پاپولیشن پلاننگ کی کارکردگی پیش کرنے کیلئے تیارہوں، ہم گوجرخان، سرگودھا، رحیم یارخان اور ڈی آئی خان میں بھی ایس آئی یوٹی کےتعاون سے سہولیات فراہم کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی صدرکا پاکستان کو فلسطین کےمجوزہ بورڈمیں دعوت دیناعظیم کامیابی ہے: طاہراشرفی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
کراچی:گل پلازہ میں لگی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی بےقابو، 6 افراد جاں بحق، تقریباً 60 افراد لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
رواں مالی سال کےپہلے6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
دہلی سے باگڈورا جانیوالی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے کائنات کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
انٹار کٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے کیا کچھ چھپا ہے؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلا دیش ٹیم کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لیگا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026