Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 8:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
  • سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
  • چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
  • ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
  • بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار
تازہ ترین

اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے

DAILY MITHAN Nov 24, 2025 0


اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو   فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیل برطرف کر دیے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر 3  جرنیلوں کو برطرف کرنے اور کئی سینیئر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

اسرائیلی فوج کا یہ اقدام 2  ہفتے بعد سامنے آیا ہے جب فوج کے سربراہ نے حماس کے حملے سے متعلق ناکامیوں کی “نظامی تحقیقات” کا مطالبہ کیا تھا۔

برطرف کیے گئے جرنیلوں میں 3 ڈویژنل کمانڈر شامل ہیں، جن میں سے ایک اُس وقت ملٹری انٹیلی جنس کا سربراہ تھا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تینوں افسران غزہ سے شروع ہونے والے حماس کے حملے کو روکنے میں فوج کی ناکامی کے ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں۔

یہ برطرفی اس وقت سامنے آئی ہے جب تینوں افسر پہلے ہی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے چکے تھے، جن میں جنوبی کمان کے سابق سربراہ جنرل یارون فنکلمان بھی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی ہے، جبکہ مزید4 جرنیلوں اور متعدد سینیئر افسران کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سالوں سے جاری اسرائیلی ظلم وستم کے خلاف 7 اکتوبر 2023کو حماس نے اسرائیل پر ایک ہزار راکٹس فائر کیے تھے اور سرحد پر قائم باڑ توڑ کر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر قائم اسرائیلی آبادیوں اور فوجیوں پر حملہ کیا تھا۔

اس حملے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے اور سیکڑوں اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو یرغمال بنا کر غزہ لایا گیا تھا۔

7 اکتوبر کے حملوں کو جواز بنا کر اسرائیل نے اگلے دن ہی غزہ کے شہریوں پر بدترین فضائی بمباری کا آغاز کیا اور ساتھ ہی کچھ دن بعد زمینی کارروائی بھی شروع کردی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کا ناروے کو خط
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکل چلانے کی تربیت دیکر 2 سال میں لاکھوں روپے کمانے والا نوجوان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026