Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 10:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب میں تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا: بیرسٹر گوہر

حالیہ پوسٹس

  • سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
  • ‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
  • مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
  • بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
  • انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
تازہ ترین

پنجاب میں تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا: بیرسٹر گوہر

DAILY MITHAN Nov 24, 2025 0


تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پنجاب کی تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ رہا،  آج عوام نے الیکشن پرعدم اعتماد ظاہر کردیا۔

بیرسٹر گوہر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا صاف شفاف انعقاد کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، ہمارے پاس جو نمبرز ہیں اس حساب سے ہم پنجاب میں لیڈ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم دھاندلی پر نہیں، عوامی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، یہ انتخابات ایک ویک اپ کال ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہری پور میں لیول پلیئنگ فیلڈ موجود تھا، وہاں تمام پارٹیوں نے جلسے کیے، جلوس نکالے لیکن پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کا بائیکاٹ کیا کیونکہ وہاں ہمیں جلسے، جلوس اور کیمپین کی اجازت نہیں دی گئی۔

بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا کہ این اے 18 ہری پور  کے جو نتائج دکھائے جارہے ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہری پور میں پی ٹی آئی کی امیدوار  بھاری مارجن سے لیڈ کر رہی ہیں۔

یاد رہے کہ این اے 18 میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب،  ن لیگ کے بابر نواز خان اور  پیپلزپارٹی کی ارم فاطمہ میں مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 18 پر  6  آزاد امیدوار بھی ضمنی انتخاب کے میدان میں ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کا ناروے کو خط
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026