Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 9:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل

حالیہ پوسٹس

  • نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
  • پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
  • امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
  • ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
  • اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
تازہ ترین

پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل

DAILY MITHAN Nov 23, 2025 0


پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور  صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔

ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج 

حلقہ این اے 96 فیصل آباد 2 کے 345 پولنگ اسٹیشنز میں سے 36 کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ(ن) کے محمد بلال بدر 10390 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار نواب شير وسير 2408  ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 104 فیصل آباد 10 کے 375 پولنگ اسٹیشنز میں سے 66 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت مسلم ليگ(ن) کے دانیال احمد 7632 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ آزاد امیدوار رانا عدنان جاوید 3822 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور 13 کے  334 پولنگ اسٹیشنز میں سے 46 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتاج کے مطابق ن لیگ کے حافظ میاں محمد نعمان 4296 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔

آزاد امیدوار ارسلان احمد 2848 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 143 ساہیوال 3 کے 442 پولنگ اسٹیشنز میں سے 38 کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ(ن) کے محمد طفیل 13150 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار ضرار اکبر چوہدری 929 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن پر ہیں۔

حلقہ این اے 185 ڈیرہ غازی خان 2 کے 226 پولنگ اسٹیشنز میں سے 35 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت مسلم ليگ(ن) کے محمود قادر خان 17840 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے دوست محمد کھوسہ 6897 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج

پی پی 73 سرگودھا 

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 73 سرگودھا  163 پولنگ اسٹیشنز میں سے 21 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت مسلم ليگ(ن) کے میاں سلطان علی رانجھا 8659 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزاد امیدوار محمد حارث 2028 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی87 میانوالی

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 87 میانوالی 3 کے 193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 19 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ(ن) کے علی حیدر نور خان نیازی 5425 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد ایاز خان نیازی 525 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 98 

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 98 فیصل آباد 1 کے  171 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 کے نتائج کے مطابق ن لیگ کے آزاد علی تبسم 1819 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد اجمل 579 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 115 

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 115 فیصل آباد 18 کے 159 پولنگ اسٹیشنز میں سے 11 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے محمد طاہر پرویز 4248 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد اصغر 241 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 116

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 فیصل آباد 19 کے 190 پولنگ اسٹیشنز میں سے 54 کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ (ن) کے احمد شہریار 10195 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ 

آزاد امیدوار ملک اصغر علی قیصر 1783 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 203 

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال 6 کے  185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 31 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت مسلم ليگ(ن) کے محمد حنیف 8891 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزاد امیدوار فلک شیر 1323 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 269 مظفرگڑھ

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 269 مظفر گڑھ 2  کے 156 پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کےمیاں علمدار عباس قریشی 10511 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد اقبال خان پتافی 6456 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نئے سپریم لیڈر کے بیان کے بعد ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے، تل ابیب نشانہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع ، سندھ میں آج عام تعطیل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان مرزا نے جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کا ایک محرک قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026