کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال


کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا تھا/ فائل فوٹو

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ 

جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ایک دن کی بندش کے بعد موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب بحال ہوگئی ہے۔ 

کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا تھا جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

 عوام کی جانب سے حکومت سے موبائل ڈیٹا جلد از جلد بحال کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *