حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا


حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا

فوٹو: فائل

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر  ڈیزل  کی قیمت میں 6  روپے اضافہ کردیا گیا۔

ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار  رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی موجودہ قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر  پربرقرار  رکھی گئی ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *