Skip to content
  • Saturday, 24 January 2026
  • 1:27 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
  • آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کی شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف
  • کچے میں آپریشن کے دوران مزید 79 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
  • ڈی آئی خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق
  • برطانوی وزیر اعظم نے نیٹو فوجیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
تازہ ترین

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم

DAILY MITHAN Oct 24, 2025 0


26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کا  شناختی کارڈ اور  پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم

علیمہ خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئیں/ فائل فوٹو

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ 

علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت  انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ 

علیمہ خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ 

 جج امجد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ علیمہ خان ہر جگہ موجود ہوتی ہیں لیکن عدالت میں پیش نہیں ہوتیں۔ 

واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی اس سے قبل علیمہ خان کے پیش نا ہونے پر 4 مرتبہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔ 

اس کے علاوہ عدالت علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے بھی ضبط کرنے کے احکامات جاری کر چکی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کی شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کچے میں آپریشن کے دوران مزید 79 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ڈی آئی خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
برطانوی وزیر اعظم نے نیٹو فوجیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، سیاحوں کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نیٹو فوجی فرنٹ لائن پر نہیں تھے: ٹرمپ کی تنقید
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی گل پلازہ میں آج ملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی زمین کب ، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا یہ اثر جان لیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز عوام کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپے شخص کو تلاش کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کے ملبے سے ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد، سانحے کی وجوہات سے متعلق شواہد ملنے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
جب طیارہ 30 سے زائد مسافروں کو ائیرپورٹ میں بھول کر پرواز کر گیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ کےپی کے زیرصدارت اجلاس میں ہوا، حکومت بظاہر مخالفت کررہی ہے: ڈاکٹر عباد
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹرز کیساتھ مبینہ مالی فراڈ کا معاملہ، انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026