Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 1:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تشددکا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
  • فجیرا سے پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کیساتھ کراچی پہنچ گئے
  • جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
  • 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
  • برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
تازہ ترین

تشددکا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، طلال چوہدری

DAILY MITHAN Oct 23, 2025 0


تشددکا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، طلال چوہدری

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  وزیر مملکت  برائے داخلہ  طلال  چوہدری کا کہنا ہےکہ  تشدد کا  راستہ  اپنانے  والوں کو  سیاسی حقوق نہیں دیے  جاسکتے،  ریاست  اب  ریاست لگےگی، کسی قسم کی  انتہا پسندی نہیں  چلےگی۔

جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے مذہبی تنظیم پر پابندی سے متعلق طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے حکومت نے پابندی لگائی تو انہوں نے لکھ کر دیا کہ آئندہ قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوگی، جو  یقین دہانی کرائی گئی تھی بعد میں اس کی خلاف ورزی کی گئی، رپورٹس کی روشنی میں حکومت کے پاس کالعدم کرنےکے سوا دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا۔

 طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  دوسرے مرحلے میں اس تنظیم کے اثاثوں سے متعلق قانونی کارروائی ہوگی، پولیس کےکئی اہلکار شہید اور متعدد  زخمی ہوئے، شہری مارےگئے، یہ تنظیم چندےکے نام  پر  بھتے لیتی رہی ہے، ادارے حکومت کے فیصلےکے پیچھے کھڑے ہیں۔

وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ  اس تنظیم سے متعلق ان کے دس سال کی رپورٹس لی ہیں، بہت شواہد ملے ہیں، یہ فیصلہ آگے بڑھنے کے لیے کیا گیا اب پیچھے نہیں ہٹا جائےگا،  تشددکا راستہ اپنانے والوں کو سیاسی حقوق نہیں دیے جاسکتے، ریاست اب ریاست لگےگی، کسی قسم کی انتہا پسندی نہیں چلےگی۔

پی ٹی آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  جیل کے باہر  آج کا دھرنا پی ٹی آئی ڈرامہ بازی ہے،  یہ یہی کرتے ہیں، ا س طرح کا وزیراعلیٰ پی ٹی آئی نے اس لیے لگایا ہے، تاریخ میں سب سے زیادہ جیل میں ملاقاتیں بانی پی ٹی آئی کی ہوئی ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  پہلے چھ ماہ انہوں نے نواز شریف سے ملنے دیا تھا پھر پابندی لگادی تھی، قید میں نوازشریف کی ملاقاتیں اور گھر سے کھانا بھی بند کرایا گیا تھا، اگر عدالت کا حکم نہیں مانا گیا تو توہین عدالت کوئی بھی برد داشت نہیں کرسکتا،  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جب سے آئے ہیں کیا انہوں نے صوبے کے لیےکچھ کرنےکا کہا ہے؟ کیا ایک ملاقات نہ ہونے پر خیبرپختونخوا کا نظام روک دیا جائےگا؟ کیا پی ٹی آئی میں تمام فیصلے ایک فرد نے کرنے ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی والے جو کوشش کر رہے ہیں یہ غلط فہمی میں ہیں،  کیا وزیراعلیٰ کے حلف میں ہےکہ ملاقات نہیں ہوگی تو صوبے کے فیصلے نہیں کریں گے؟ یہ چاہتے ہیں کہ اسی طرح کے ڈرامےکرتے رہیں تاکہ کوئی کارکردگی کا نہ پوچھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان مرزا نے جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کا ایک محرک قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری افسران کے فیول میں 50 فیصد کمی، حکومت سندھ کا کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے پہلے پیغام میں شہداء کے خون کا بدلہ لینےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پشاور میں اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص جس کے منہ میں 42 دانت ہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھنڈا یا گرم، صحت کے لیے کونسا پانی زیادہ بہتر ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026