Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 8:20 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

حالیہ پوسٹس

  • عراق میں آئل ٹینکروں پر حملے، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں7 فیصد بڑھ گئیں
  • ایرانی حملوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا: رپورٹ
  • عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
  • لالی وڈ کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے، فیملی ذرائع
انٹرٹینمنٹ

’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

DAILY MITHAN Oct 15, 2025 0


’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

سنجے دت 1980 سے 81 19کے دوران نشے کی لت میں مبتلا ہوئے تھے : بھارتی میڈیا/فوٹوفائل

بالی وڈ کے سینئر اداکار سنجے دت کا نشے کی لت سے چھٹکارے سے متعلق پرانا بیان وائرل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  سنجے دت کی 1994 میں فلم ’ آتش ‘ کے سیٹ سے لی گئی ایک ویڈیو  میں اداکار کو اپنی زندگی کے  مشکل سالوں اور اس دوران اپنے خاندان سے ملنے والی سپورٹ پر صاف گوئی سے بات کرتے دیکھا گیا۔

سنجے دت نشے میں کب مبتلاہوئے؟

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت 1980 سے 81 19کے دوران نشے کی لت میں مبتلا ہوگئے تھے، یہ وہ وقت تھا جب ان کی والدہ اداکارہ نرگس شدید بیماری کی حالت میں نیویارک میں زیر علاج تھیں۔

سنجے  کی خواہش تھی کہ اداکارہ نرگس سنجے کی پہلی فلم’راکی‘  دیکھیں لیکن نرگس   1981 میں فلم’  راکی‘  کی ریلیز سے صرف 3  دن پہلے انتقال کر گئیں، والدہ کی موت نے سنجے دت پر گہرا اثر ڈالا اور  وہ مزید نشے کی عادت  میں مبتلا ہوگئے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ سنجے دت نے نشے کی لت پر قابو پاکر اداکاری پر توجہ مرکوز کردی۔

سنجے دت کا بیان 

 بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں وائرل اس بیان میں سنجے کا کہنا تھا کہ‘ میں سمجھتا ہوں کہ میں نے خود کو مرتے دیکھا، میں لوگوں سے بھاگ کر   باتھ روم بھاگ جانے  یا  پھر چھپنےسے تنگ آگیا تھا، میں بیمارہورہا  تھا اس لیے میں نے  اپنے اہل خانہ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا‘۔

فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘ کے اسٹارنے نشے کی لت سے چھٹکارے کیلئے ورزش کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ منشیات سے چھٹکارے کیلئے ورزش نے اہم کردار ادا کیا، ورزش جیسی کوئی چیز نہیں، جسمانی سرگرمیاں لوگوں کیلئے مددگار ہوتی ہیں۔

سنجے کو چھونے سے بھی منع کیا گیا تھا: اداکار تنوجا

اس موقع پر فلم ’  آتش ‘  میں  ہی اہم کردار نبھانے والے اداکار تنوجا نے بتایا کہ دوران شوٹنگ مجھے سنجے کی نازک حالت کے حوالے سے ڈائریکٹر کی طرف سےآگاہ کیا گیا تھا، فلم کے ایک سین میں مجھے سنجے کو تھپڑ مارنا تھا لیکن ڈائریکٹر نے مجھے کہا تھا کہ شوٹنگ کے دوران سنجے کو  چھونا مت، تھپڑ مارنے کیلئے صرف ہاتھ ہلانا  کیوں   اگر تم اسے چھوؤ گے تو وہ گرجائے گا۔

سنجے دت کی بہن کا بیان

دوسری جانب ایک انٹرویو کے دوران سنجے کی  بہن  پریا دت نے  بھائی کی نشے کی لت چھوڑنے کے سوال پر بتایا تھا کہ  ’ بھیا کو صحت یاب ہونے میں تقریباً 3 سے  ساڑھے 3 سال لگے، انہیں 2  مرتبہ جرمنی کے ری ہیب سینٹر میں رکھا گیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا، پھر وہ امریکا چلے گئے جہاں وہ9 ماہ تک رہے، اس دوران ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں تھا اور نہ ہی  والد کو ان کے ساتھ رہنے کی اجازت تھی۔ 

 اداکار کی بہن نے مزید بتایا کہ اس کے بعد جب بھیا وطن واپس لوٹے تو انہوں نے  کیرئیر کیلئے  ایک نیا آغاز کرتے ہوئے  منشیات سے منہ موڑ لیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026