Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 3:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کی اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قرار دادوں کی حمایت
  • ایران کیخلاف جنگ جیت چکے، ٹرمپ کا ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانےکا دعویٰ
  • امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
  • تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
انٹرٹینمنٹ

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

DAILY MITHAN Oct 14, 2025 0


دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران لیجنڈری اداکار دھرمیندر اکے چھوٹے بیٹے بوبی دیول نے اپنے والدین کی زندگی سے متعلق وضاحت پیش کی/فوٹوفائل

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے اپنےو الد لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی دو بیویوں کی رہائش گاہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیندرا نے  رواں برس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک اُداس تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا  تھا کہ ’دوریاں دِلوں میں بڑھتی ہی جا رہی ہیں،  کب ملے گا چھٹکارا، ان غلط فہمیوں سے‘۔

بعد ازاں سوشل میڈیا پر افواہیں سامنے آئی تھیں کہ دھرمیندرا 2 بیویوں اور 6 بچو ں کی موجودگی کے باوجود فارم ہاؤس پر تنہا زندگی گزارہے ہیں جس کے بعد اب بوبی دیول نے خاموشی توڑتے حقیقت دنیا کو بتادی ہے۔

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

فوٹوفائل

بوبی دیول کی گفتگو

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بوبی دیول نے اپنے والدین کی زندگی سے متعلق واضح کیا کہ دھرمیندرا اور پرکاش کور کھنڈالہ میں اپنے  فارم ہاؤس میں ایک ساتھ رہتے ہیں۔

بوبی دیول کے مطابق میری والدہ بھی وہیں والد کے ساتھ  کھنڈالہ کے فارم ہاؤس میں رہتی ہیں، انہیں فارم ہاؤس میں رہنا اچھا لگتا ہے ، وہ اب بوڑھے ہو چکے ہیں، انہیں وہاں کا کھانا پسند ہے، وہاں رہنا ان کیلئے آرام دہ اور پرسکون ہے۔

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

والد کی مبہم پوسٹ کے حوالے سے بوبی نے واضح کیا کہ ’پاپا بہت جذباتی ہیں، وہ  اظہار کرنے والی شخصیت ہیں،کبھی کبھی وہ حد سے گزر جاتے ہیں جس پر میں ان سے سوال کروں کہ انہوں نے ایسا کیوں لکھا تو کہتے ہیں کہ میں اپنے دل کی پیروی کرتے ہوئے لکھتا ہوں‘ ۔

اپنی والدہ پرکاش کور سے متعلق بوبی  نے بتایا کہ’ میری والدہ لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں، وہ ایک مضبوط عورت ہیں ایسی مضبوط عورت میں نے اپنی لائف میں نہیں دیکھی،   ان کا سفر بہت  مشکل تھا، وہ ایک چھوٹے سے گاؤں سے آئی تھیں، بعد میں انہیں ایک سپر اسٹار کی بیوی کے طور پر شہر کی زندگی سے ہم آہنگ ہونا پڑا جو کہ ہر گز آسان نہیں تھا‘۔

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

فوٹوفائل

لیجندڑی اداکار دھرمیندرا کی دو شادیاں

یاد رہے کہ دھرمیندر انے 1954میں پرکاش کور سے شادی کی تھی جن سے ان کے 4  بچے سنی دیول، بوبی دیول، وجیتا دیول اور اجیتا دیول ہیں۔

 بعد ازاں 1979 میں دھرمیندرا  نے بالی وڈ کی ڈریم گرم ہیما مالنی سے شادی کی تھی جن سے ان کی دو بیٹیاں  آہانہ دیول اور ایشا دیول ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026