Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 10:14 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مظاہرین نے پہاڑوں سے فائرنگ کی، کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کیا، زخمی پولیس اہلکار

حالیہ پوسٹس

  • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں
  • برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
  • نئے سپریم لیڈر سے یکجہتی کیلئے ریلی کے دوران امریکا و اسرائیل کا حملہ
  • عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو
  • ایران کا اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام
تازہ ترین

مظاہرین نے پہاڑوں سے فائرنگ کی، کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کیا، زخمی پولیس اہلکار

DAILY MITHAN Oct 2, 2025 0


آزاد کشمیر احتجاج: مظاہرین نے پہاڑوں سے فائرنگ کی، کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کیا، زخمی پولیس اہلکار

عوامی ایکشن کمیٹی سے کہا کہ آپ پُرامن احتجاج کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن منع کرنے کے باوجود مظاہرین پہاڑوں پر چڑھ گئے اور اوپر سے ہم پر فائرنگ کی: زخمی پولیس اہلکار۔ فوٹو رائٹرز

آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے پہاڑوں کے اوپر سے فائرنگ کی اور کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کے باوجود آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکار نے بتایا کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے ہم سے اسلحہ چھینا، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی اور آنسو گیس بھی پھینکی، عوامی ایکشن کمیٹی سے کہا کہ آپ پُرامن احتجاج کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن منع کرنے کے باوجود مظاہرین پہاڑوں پر چڑھ گئے اور اوپر سے ہم پر فائرنگ کی۔

زخمی پولیس اہلکار نے بتایا کہ عوامی ایکشن کمیٹی والوں نے کیل لگے ڈنڈوں سے پولیس اہلکاروں کو مارا، مظاہرین کے تشدد سے ایس پی بھی زخمی ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہرین نے ہماری کوئی بات نہیں سنی۔

زخمی پولیس اہلکار کا کہنا تھا ہم ڈھڈیال کے شہر چکسواری کے علاقے پلاک میں ڈیوٹی کررہے تھے، شرپسند مظاہرین نے ہماری رہائش گاہوں کا گھیراؤ کیا اور ہمارا سامان تک جلا دیا۔

زخمی پولیس اہلکار کے مطابق شرپسند مظاہرین کے پاس 30 بور، نائن ایم ایم کے پستول تھے، اللہ نے ہماری جان بچائی کیونکہ شرپسند مظاہرین نےکوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، مظاہرین نے کنٹینر ہٹایا، جس ایمبولینس میں جا رہا تھا اس کو بھی تباہ کر دیا۔

یاد رہے کہ آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے دوران 3 پولیس اہلکار شہید اور 6 شہری جاں بحق ہوئے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی خود نگرانی کا اعلان کیا اور مظاہروں کے دوران پیش آنے والے واقعات کی شفاف تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
نئے سپریم لیڈر سے یکجہتی کیلئے ریلی کے دوران امریکا و اسرائیل کا حملہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگردی خطے کیلئے خطرہ ہے: چین
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
’جنگ‘ نسلیں تباہ کردیتی ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا جمعتہ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں روسی قونصل خانےکی عمارت کو نقصان، شیشے ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کا مقاصد پورے ہونے تک ایران میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کردیا: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے کو امریکا اور اسرائیل مذہبی جنگ کے طور پر پیش کرنے لگے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ملکی سلامتی، خود مختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
پسنی کے قریب سمندر میں ڈولفنز کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا، ڈولفنز نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے: پاکستانی مندوب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026