فتح جنگ کے قریب کارروائی، بڑی مقدار میں آٹا اور گندم پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام


فتح جنگ کے قریب کارروائی، بڑی مقدار میں آٹا اور گندم پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 20 ٹرکوں پر موجود 323 ٹن آٹا، 512 من سے زائد گندم قبضے میں لے لی گئی ہے: پولیس— فوٹو: اسکرین گریب

اٹک میں پولیس نے پنجاب سے  آٹا اور گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

اٹک پولیس نے ایم 14 انٹر چینج فتح جنگ کے قریب کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں کی فلور ملز سے آٹا اور گندم کے پی اسمگل کی جا رہی تھی۔

پولیس نے بتایاکہ 20 ٹرکوں پر موجود 323 ٹن آٹا، 512 من سے زائد گندم قبضے میں لے لی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *