Skip to content
  • Friday, 24 April 2026
  • 8:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملتان سے 8 لاکھ کیوسک پانی آج گزرےگا، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
پاکستان

ملتان سے 8 لاکھ کیوسک پانی آج گزرےگا، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

DAILY MITHAN Sep 2, 2025 0

[ad_1]

پنجاب میں سیلاب: ملتان سے 8 لاکھ کیوسک پانی آج گزرےگا، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فوٹو: عرب نیوز

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے، مزید لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا جبکہ کچھ مقامات پر پانی کے بہاؤ میں کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

دریائے چناب میں ہیڈ تریموں پر بہت اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، پانی کا بہاؤ 5 لاکھ41 ہزار کیوسک ہو گیا جبکہ چناب میں ہیڈ مرالہ پرپانی کی آمد کم ہوئی ہے اور بہاؤ کم ہو کر 96 ہزار کیوسک پر آ گیا۔

 ڈی جی پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان کاٹھیا نے بتایا کہ چناب میں پانی کا ریلا ہیڈ تریموں سے ملتان ہیڈ محمد والا کی طرف جارہا ہے، ملتان کی حدود سے 8 لاکھ کیوسک پانی آج گزرے گا، ہیڈ سدھنائی بچانے کے لیے آج کسی بھی وقت مائی صفوراں بند توڑا جا سکتا ہے۔

کمشنر ملتان کے مطابق 4 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، مظفر گڑھ بھی سیلاب کی زد میں ہے جہاں  رنگ پور کی14 بستیاں پانی میں ڈوب گئيں۔ دریائے چناب کے قریب بستیوں کے مکین بھی سیلاب سے پریشان ہیں، انہوں نے شکوہ کیا کہ ان سے اب تک حکومتی اہل کاروں نے رابطہ نہیں کیا۔

ملتان کے ریلیف کیمپس میں وبائی امراض کی اطلاعات بھی موصول ہونے لگیں جہاں چھوٹے بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے، اس حوالے سے انتطامیہ کا کہنا ہےکہ متاثرین کو امدادی سامان فراہم کیا جا ر ہا ہے۔

ادھر  دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر بھی بہت اونچےدرجے کا سیلاب ہے جہاں بہاؤ  بڑھ کر ایک لاکھ5 ہزار کیوسک کے قریب ہو گیا جبکہ ہیڈ بلوکی پر پانی کے بہاؤ میں کمی ہوئی جہاں بہاؤ  ایک لاکھ48 ہزارپر آگیا مگر اب بھی بہت اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائےستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام سے ڈیٹا موصول نہیں ہو سکا تاہم ہیڈ سلیمانکی پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں بہاؤ  ایک لاکھ 24 ہزار کیوسک رکارڈ کیاگیا، ہیڈ اسلام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے سندھ میں بھی گڈو ،سکھر اور کوٹری پر نچلے درجےکے سیلاب بر قرار ہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی دور اندیش قیادت نے ایک تباہ کن جنگ کو ٹال دیا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن کے خاتمے اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
سندھ حکومت نے اسکول وین کےکرائے نہ بڑھانےکا حکم نامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملک
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بندکرنےکی تجویز مسترد کردی
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری
DAILY MITHAN Apr 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026