Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 9:46 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیخلاف غیرقانونی جنگ جھوٹ پرمبنی ہے: امریکی سینیٹر الزبتھ وارن
  • ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
  • دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
  • ’رجیم چینج‘ کا سامراجی تصور
  • پاکستان مخالف اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ
تازہ ترین

بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

DAILY MITHAN Aug 10, 2025 0


بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

 آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار نے مجھے بھی دہشت گردی میں ملوث ہونے کو کہا تھا، یشونت شندے—فوٹو: فائل

بھارتی انتہاپسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سابق ترجمان نےکہا ہے کہ  بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے  رہنما  دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

انتہا پسند جماعت کے سابق ترجمان یشونت شندے نےکہا کہ آر  ایس ایس اور  بی جے پی بھارت میں دہشت گردی کر کے مسلمانوں پر الزام لگاتی ہے۔

یشونت شندے نے 2006 میں مہاراشٹر بم دھماکے کی نشاندہی کی جس میں وشوا ہندو پریشد کے ایک رکن سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے تھے، اس مقدمے میں مسلمانوں کو ملوث کیا گیا تھا مگر عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر تمام ملزمان کو بری کر دیا تھا۔

 یشونت شندے نے کہا کہ آر ایس ایس نے مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں ایک مسجد تلاش کی اور اس میں بم بنانے شروع کر دیے،  بم بنانے میں آر ایس ایس کے   ارکان ‘راکیش ڈھویڈے’ اور ‘روی دیو ‘  ملوث تھے۔

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ آر ایس ایس کے ایک رہنما اندریش کمار نے انہیں بھی دہشت گردی میں ملوث ہونے کو کہا تھا۔

اس حوالے سے سابق ترجمان نے سپریم کورٹ میں بھی پٹیشن دائر کی  تاہم عدالت کی جانب سے کوئی کارروائی سامنے نہیں آئی، سابق ترجمان شندے نےعدالت پر  اندرونی دباؤ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارت کی عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

یشونت شندے  نے کہا کہ مودی حکومت اور  آر ایس ایس ہندوتوا نظریے کے تحت ریاستی دہشت گردی کے سرپرست بن چکے ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیخلاف غیرقانونی جنگ جھوٹ پرمبنی ہے: امریکی سینیٹر الزبتھ وارن
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
’رجیم چینج‘ کا سامراجی تصور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026