اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے


اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ اٹک، صوابی اور ظفر وال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے رات 12 بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5  اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز بھی اسلام آباد اور پنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

نوٹ: یہ خبر مزید اپڈیٹ کی جا رہی ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *