Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 12:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا
  • کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
  • بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
  • مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
  • ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
تازہ ترین

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ

DAILY MITHAN Jul 28, 2025 0


امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ

فوٹو: رائٹرز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدے کے اعلان کردیا۔

اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، معاہدہ سب کو مبارک ہو۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم ایک معاہدے پر پہنچ چکے ہیں جو سب کے لیے اچھا ہوگا، یورپی مصنوعات پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا اور یورپی یونین امریکی فوجی ساز و سامان خریدے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین امریکی توانائی شعبے سے 750 ارب ڈالر کی خریداری کرے گا جبکہ یورپی یونین امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

امریکی صدر کے مطابق یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے، معاہدہ گاڑیوں کے لیے بہت اچھا ہوگا اور اس سے زراعت پر بھی بڑا اثر پڑے گا۔

یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان نے کہا کہ تجارتی معاہدہ استحکام لائے گا، تمام شعبوں میں 15 فیصد ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاہدہ کے تحت یورپی یونین اور امریکا نے کچھ مصنوعات پر صفر ٹیرف کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

ارسلا وان کے مطابق دونوں ممالک نے جن اشیا کی تجارت پر  صفر ٹیرف کا فیصلہ کیا ہے  ان میں، طیارے، کچھ کیمیکلز، سیمی کنڈکٹر آلات، کچھ زرعی مصنوعات  اور ضروری خام مال شامل ہے۔

یہ معاہدہ یورپی یونین کے لیے تجارتی معاہدہ کرنے کی یکم اگست کی ڈیڈ لائن سے قبل ہوا ہے جس کے بعد یورپی یونین پر 30 فیصد ٹیرف عائد ہوسکتا تھا۔

ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے یورپی یونین پر مختلف مواقعوں پر ٹیرف عائد ہوچکے ہیں، اس وقت  گاڑیوں پر یہ ٹیرف 25 فیصد جبکہ اسٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد ہے۔

تاہم امریکی صدر ٹرمپ  کے مطابق اس معاہدے میں اسٹیل پر عائد ٹیرف کو برقرار رکھا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026