Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 2:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے، ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
  • ایران میں فی الحال امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
  • ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ
  • ایرانی حملوں کے بعد دنیاکی بڑی شپنگ لاجسٹک کمپنی نےخلیجی ممالک کیلئےکارگو بکنگ بندکردی
  • سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام جاری
پاکستان

12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

DAILY MITHAN May 23, 2025 0


12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

اس شامیانے سے ٹکرا کر خاتون زمین سے ٹکرائی تھی / اسکرین شاٹ

چین میں ایک 44 سالہ خاتون 12 منزلہ عمارت سے گر جانے کے باوجود کرشماتی طور پر بچ گئی۔

درحقیقت زمین سے ٹکرانے کے بعد اس کی حالت اتنی بہتر تھی کہ اس نے مدد کے لیے شوہر کو خود پکارا۔

یہ عجیب واقعہ جنوب مشرقی چین کے صوبہ جیانگشی میں پیش آیا۔

13 مئی کو پینگ نامی خاتون کو اپنے شوہر کی کال موصول ہوئی جو کھڑکیاں لگانے کا کام کرتا تھا اور وہ اپنی بیوی سے ایک بالکونی پر کھڑکی لگانے کے لیے مدد چاہتا تھا۔

خاتون کا خیال تھا کہ وہ بالکونی سے بہت دور اور کمرے کے اندر محفوظ ہے تو اس نے تحفظ کے لیے رسی کو جسم کے ساتھ نہیں باندھا، یعنی وہ فیصلہ کیا جو لگ بھگ جان لیوا ثابت ہوا۔

جوڑے کی جانب سے ایک کرین کو بھاری کھڑکی کو سطح زمین سے 12 ویں منزل تک پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

مگر جب کھڑکی کو اوپر لے جایا جا رہا تھا وہ ایک درخت کی شاخوں سے ٹکرائی اور نیچے گرگئی جس کے نتیجے میں کرین کو شدید جھٹکا لگا اور اسے ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کرنے والی پینگ بھی 12 ویں منزل سے نیچے جا گری۔

خاتون نے بتایا کہ ‘مجھے اس وقت لگا تھا کہ میں مرنے والی ہوں’۔

مگر زمین سے ٹکرانے کے بعد وہ کرشماتی طور پر زندگی بچ گئی اور ایک شامیانے سے ٹکرا کر سطح تک پہنچی۔

اس شامیانے نے 12 ویں منزل سے نیچے گرنے کے جھٹکے کا زیادہ اثر جذب کرلیا اور زمین سے ٹکرانے کے بعد پینگ کو تکلیف محسوس نہیں ہوئی بس اس کے لیے حرکت کرنا ممکن نہیں رہا اور وہ زمین پر لیٹ گئی۔

خاتون نے شوہر کو بتایا کہ وہ وہ زندہ ہے اور فوری طور پر ایمبولینس کو طلب کیا جائے۔

خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکشاف ہوا کہ اس کیبائیں ٹانگ، دائیں اور کمر کے زیریں حصے میں فریکچر ہوا ہے، جس کے بعد سرجری کی گئی۔

اس سے ہٹ کر جسم کو زیادہ شدید نقصان نہیں پہنچا اور ڈاکٹروں کو توقع ہے کہ وہ 6 ماہ میں پہلے کی طرح چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026