Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 12:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اوپن اے آئی نے اسمارٹ فون جیسی ڈیوائس تیار کرنے کیلئے اہم کمپنی خرید لی

حالیہ پوسٹس

  • ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں
  • امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا
  • کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
  • بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
  • مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
پاکستان

اوپن اے آئی نے اسمارٹ فون جیسی ڈیوائس تیار کرنے کیلئے اہم کمپنی خرید لی

DAILY MITHAN May 22, 2025 0


اوپن اے آئی نے اسمارٹ فون جیسی ڈیوائس تیار کرنے کیلئے اہم کمپنی خرید لی

اوپن اے آئی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کمپنی خریدنے کا اعلان کیا / فائل فوٹو

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے ایپل کے سابق ڈیزائن چیف جونی آئیو اور اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کی مشترکہ کمپنی آئی او کو اربوں ڈالرز میں خرید لیا ہے۔

اس کمپنی کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی منفرد ڈیوائسز بشمول اسکرین لیس فون کی تیاری کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

جونی آئیو اور سام آلٹمین نے 2024 میں شراکت داری کی تھی اور ان کا بنیادی مقصد ایک وائس ایکٹیو اے آئی اسسٹنٹ کو تیار کرنا تھا۔

اوپن اے آئی نے ایک بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی کہ اس نے آئی او کو خرید لیا جبکہ جونی آئیو اور ان کی ٹیم بھی اوپن اے آئی کا حصہ بن گئی ہے۔

یہ سب اوپن اے آئی کی موجودہ ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور ایسی ہارڈ وئیر ڈیوائسز پر کام کریں گے جو لوگوں کو اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجیز سے جڑنے میں مدد فراہم کریں گی۔

اوپن اے آئی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آئی او کمپنی کو کتنے ارب ڈالرز میں خریدا گیا، مگر میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ ساڑھے 6 ارب ڈالرز میں ہوا۔

ابھی اس معاہدے کی ریگولیٹری منظوری ملنا باقی ہے جس کے بعد آئی او اوپن اے آئی کا حصہ بن جائے گی۔

جونی آئیو کو آئی فون ڈیزائن کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور سام آلٹمین کے ساتھ انہوں نیویارک ٹائمز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اس شراکت داری کا مقصد ایسی حیرت انگیز پراڈکٹس تیار کرنا ہے جو انسانیت کو بہتر بنائیں گی۔

جونی آئیو نے 2019 میں ایپل کو خیرباد کہا تھا اور پھر اپنی ڈیزئننگ کمپنی لو فرام قائم کی۔

پھر انہوں نے سام آلٹمین کے ساتھ ملکر کمپنی قائم کی جس کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی کمپیوٹنگ ڈیوائس تیار کرنا تھا۔

اس سے قبل فروری 2025 میں ایک انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے عندیہ دیا تھا کہ اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فونز کے متبادل پر کام کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن اے آئی کمپنی اسمارٹ فونز کے متبادل کے طور پر چیٹ جی پی ٹی ہارڈ وئیر (آسان الفاظ میں ڈیوائسز) تیار کرنا چاہتی ہے۔

جاپانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اوپن اے آئی کے مستقبل کے منصوبوں پر بات کی۔

نہوں نے کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ شراکت داری کرکے ہم چیٹ جی پی ٹی اے آئی ہارڈ وئیر ڈیوائس تیار کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ یہ معلوم نہیں کہ اس ڈیوائس کو کب تک متعارف کرایا جائے گا اور یہ کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026