Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 9:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا

حالیہ پوسٹس

  • نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
  • پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
  • امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
  • ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
  • اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
پاکستان

حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا

DAILY MITHAN May 20, 2025 0


ویڈیو: حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا

اس سے قبل اسپین سے گھوڑوں پر سوار تین عازمین حج 8 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کر کے سعودی عرب پہنچے تھے__فوٹو: غیر ملکی میڈیا

بیلجیئم سے نوجوان سائیکل پر حج کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔

حج کی ادائیگی کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے، بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں کلو میٹر پر محیط سفر طے کرکے سائیکل پر سعودی عرب پہنچا۔

رمضان کے بابرکت مہینے میں جب لوگ عبادات میں مصروف تھے تب بیلجیئم کے 26 سالہ نوجوان انس الرزقی نے ایک منفرد اور عظیم سفر کا آغاز کیا۔

سائیکل پر مکہ مکرمہ تک کا 4500 کلومیٹر طویل سفر ادائیگی حج کےلیے ادا کیا، انہوں نے آسٹریا، اٹلی، بوسنیا اور دیگر ممالک سے ہوتے ہوئے سعودی عرب کا سفر طے کیا۔

انس الرزقی نے بتایا کہ میں نے یہ سفر رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں شروع کیا اور روزانہ تقریباً 100 کلو میٹر سائیکل چلائی۔

انس نے کہا کہ یہ ایک خواب ہے، ایک نعمت ہے، سفر کے دوران میں نے مساجد میں رات بسر کی, یہ سفر آسان نہیں تھا لیکن ایمان، جذبے اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کو عبور کرتا گیا۔

جب انس سعودی عرب پہنچے تو حلّت عمار بارڈر پر ان کا پھولوں اور عربی قہوے سے استقبال کیا گیا، وہ حج پرمٹ کا بیج پہن کر بارڈر سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ دستاویزات مکمل کرتے نظر آئے۔

اس سے قبل اسپین سے گھوڑوں پر سوار 3 عازمین حج 8 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرکے سعودی عرب پہنچے تھے، تینوں عازمین نے تقریباً 8 ماہ قبل سفر شروع کیا تھا۔

تینوں ہسپانوی مسلمان عبدالقادر ، عبداللہ  اور طارق اسلام قبول کرنے کے 35 سال بعد اپنی دیرینہ خواہش پوری کررہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026