Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 8:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ، خاتون اول میلانیا غیر موجود

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
  • افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
  • فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
  • چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
پاکستان

جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ، خاتون اول میلانیا غیر موجود

DAILY MITHAN May 14, 2025 0


ٹرمپ کا شاہی استقبال : جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ، خاتون اول میلانیا غیر موجود

ڈونلڈ ٹرمپ، جب اپنے طیارے ائیر فورس ون سے باہر آئے تو سب کی نظریں ان پر مرکوز تھیں/فوٹوغیر ملکی میڈیا 

ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت ، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقت ور  ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سعودی عرب میں جامنی کارپٹ بچھایا گیا۔

جامنی قالین پر ٹرمپ، جامنی ٹائی میں ۔۔!

ڈونلڈ ٹرمپ، جب اپنے طیارے ائیر فورس ون سے باہر آئے تو سب کی نظریں ان پر مرکوز تھیں، جامنی ٹائی اور نیلے سوٹ میں ملبوس امریکی صدر کیلئے اس بار روایت سے ہٹ کر سعودی حکومت نے روایتی سرخ قالین کے بجائے جامنی قالین بچھایا، ایک علامتی رنگ جو سعودی عرب کے علاقے عیسر کے ثقافتی رنگوں کی نمائندگی کرتا ہے کیونکہ قدرتی پھولوں سے مالا مال عیسر میں جامنی رنگ کے پھول بہت کھلتے ہیں۔

مگر زمین پر بچھے جامنی کارپٹ سے پہلے، امریکی صدر کو جہاز سے نیچے اترنے کیلئے جو ائیرکرافٹ سیڑھیاں لگائیں گئیں، ان پر بھی نیا جدید اور خوش رنگ جامنی کارپٹ خصوصی طور پر نصب کیا گیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب میں استقبال کرنے کے منتظمین کے مطابق، استقبال سفارتی طور پر بڑی باریکی سے ڈیزائن کیا گیا تھا تاکہ ٹرمپ کے ساتھ خاص تعلقات کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جا سکے۔

ٹرمپ کا نیلا سوٹ ۔۔۔!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زیادہ تر نیلے رنگ کے سوٹ پہننے کو ترجیحی دیتے ہیں ،  اس بار ان کا “رائل بلو سوٹ “ نہ صرف بہتر فٹنگ کے ساتھ تیار کیا گیا تھا،  اطلاعات ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سوٹ نیویارک کے علاقے بروکلین میں موجود ڈئزاینر سے خریدتے ہیں جو مکمل طور پر ہاتھوں سے تیار کردہ سوٹ بناتے ہیں جبکہ مشہور اطالوی برانڈ سے بھی اپنے سوٹ سلواتے ہیں اور یہ اطالوی کاریگر بھی مکمل طور پر ہاتھوں سے سوٹ سیتے ہیں جن کے ایک سوٹ کی قیمت کم از کم7  ہزار ڈالرز ہوتی ہے۔

یہی سوٹ پہن کر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی کے دورے پر نکلے ہیں۔

خاتون اول میلانیا ٹرمپ غیر حاضر ۔۔!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا ,  اُس وقت ان کی اہلیہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی ہمراہ تھیں، جنہوں نے بغیر سر پر دوپٹہ لیے طیارے سے اتر کر میڈیا کی توجہ حاصل کی تھی، اس کے علاوہ خاتون اول میلانیا نے   2017 میں سعودی خواتین کے متعدد مراکز کا دورہ بھی کئے تھے۔

البتہ اس بار میلانیا ٹرمپ دورے میں شریک نہیں ہیں،  کچھ عرصے پہلے امریکی اخبارات نے انکشاف کیا تھا کہ میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ 108 دنوں میں صرف 14 دن وائٹ ہاؤس میں گزارے ہیں، وہ اکثر فلوریڈا یا نیو یارک ٹاور میں ہی رہتی ہیں،  اطلاعات ہیں کہ آج کل میلانیا ٹرمپ اپنی نجی زندگی اور بیٹے بیرن کی ماں کے کردار کو ترجیح دے رہی ہیں۔

البتہ مشرق وسطی کے ماہرین کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سفارتی ، تجارتی کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ ساتھ اپنے لباس، انداز، اور موجودگی سے بھی واضح پیغام دینا جانتے ہیں, “وہ آئے ہیں، اور وہ بہت اہم ہیں!”



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026