Skip to content
  • Thursday, 25 June 2026
  • 11:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش

حالیہ پوسٹس

  • Chicken Road: The Fast‑Paced Crash Game That Keeps You on the Edge
  • Chicken Road Game: Wins Rápidos en Movimiento
  • Casinia: Rychlé výhry a intenzivní herní seance
  • Chicken Road: Juego de Crash Rápido para Ganancias Rápidas
  • Simsinos Casino: Fast‑Paced Gaming for Quick Wins
تازہ ترین

ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0

[ad_1]

ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش

رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، مناسب ہےکہ اختلافات کو حسنِ ہمسائیگی اور مکالمے سے حل کریں: ایرانی وزیر خارجہ۔ فوٹو فائل

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش کر دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مناسب ہے افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں، پاکستان افغانستان بات چیت میں ایران سہولت اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔

عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، مناسب ہےکہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو حسنِ ہمسائیگی اور مکالمے سے حل کریں۔

خیال رہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں دراندازی کی کوشش پر پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان طالبان کے کور ہیڈ کوارٹرز اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز سمیت 27 چیک پوسٹوں کو تباہ کیا اور 9 چوکیوں پر قبضہ کیا۔

سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی میں 130 سے زائد افغان طالبان ہلاک ہوئے جبکہ متعدد چیک پوسٹوں پر افغان طالبان فوج نے سفید جھنڈے بھی لہرائے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
Chicken Road: The Fast‑Paced Crash Game That Keeps You on the Edge
andrew571224 Jun 25, 2026
تازہ ترین
Chicken Road Game: Wins Rápidos en Movimiento
andrew571224 Jun 25, 2026
تازہ ترین
Casinia: Rychlé výhry a intenzivní herní seance
andrew571224 Jun 25, 2026
تازہ ترین
Chicken Road: Juego de Crash Rápido para Ganancias Rápidas
andrew571224 Jun 25, 2026
تازہ ترین
Simsinos Casino: Fast‑Paced Gaming for Quick Wins
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Aviamaster Slot: Hitro‑Letalska Padec Igra, Ki Vas Drži na Robu
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Мостбет – онлайн казино и ставки в БК – зеркало сайта Mostbet
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
1win casino and sportsbook in India
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Best Non GamStop Casino UK – Reviews and Rankings for 2026
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Пин Ап Казино – Официальный сайт Pin Up Casino | Входи и играй
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Betify Casino en Ligne | Jouez sur Betify avec 1000 €
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Chicken Road Slot: Quick‑Hit Multiplier Gaming on the Go
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Chicken Road Game: The Fast‑Paced Crash Challenge for Quick Wins
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Mr Punter Slot Adventures: Γρήγορα Spins, Μεγάλα Κέρδη και Lightning‑Speed Play
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Candy Spinz Online Casino Review: Schnelle Gewinne & Süße Slots
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
55Bet Casino: Snabba Vinster och Mobil Underhållning för Snabba Spelare
andrew571224 Jun 24, 2026
تازہ ترین
Pistolo Casino: High‑Intensity Slots, Live Roulette & Instant Wins for the Modern Player
andrew571224 Jun 23, 2026
تازہ ترین
BetPlay Slots y Rapid Wins: Sumérgete en el Juego de Alta Velocidad
andrew571224 Jun 23, 2026
تازہ ترین
Slots Palace: Azione Slot ad Alta Intensità per Vincite Veloci
andrew571224 Jun 23, 2026
تازہ ترین
Chicken Road: Snel‑Gestuurde Casino‑actie met Beslissingen
andrew571224 Jun 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026