Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 12:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل

حالیہ پوسٹس

  • جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم
  • سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
  • حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
  • ایران کے سعودی عرب اور پڑوسی خلیجی ملکوں پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا: الجزیرہ
  • ورک فرام ہوم ، آن لائن کلاسز، محکمہ توانائی پنجاب نے توانائی کی بچت کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کردیں
Headline تازہ ترین

2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


اسلام آبادہائیکورٹ: 2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل

فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2010 میں  وفاقی دارالحکومت  میں نجی ائیر لائن  کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو 5 ارب 41 کروڑ 78 ہزار  روپے  ہرجانے کی رقم ادا کرنےکا ماتحت عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی ائیر لائن کی درخواست پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا 13 دسمبر 2025 کا فیصلہ معطل کر دیا جس میں ائیرلائن کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپے ہرجانے کے طور پر متاثرین کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

عدالت نے نجی ائیر لائن کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ۔ عدالت نے نوٹس جاری کرکے فریقین کو 23 اپریل تک جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کہا ہےکہ درخواست گزار کے  وکیل ہر سماعت پر پیش ہوں ورنہ حکمِ امتناع واپس لے لیا جائےگا۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نجی ائیر لائن کی 12 دسمبر 2022 کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کر دی تھی۔ عدالت نے حادثے کے متاثرین کی فیملیز کی اپیلیں منظور کر لی تھیں ۔

عدالت نے نجی ائیر لائن کی 8 اپیلیں خارج کی تھیں ۔ عدالت نے نجی ائیر لائن کو رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ نجی ائیر لائن نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ کے 13 دسمبر 2025 کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کے سعودی عرب اور پڑوسی خلیجی ملکوں پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا: الجزیرہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ورک فرام ہوم ، آن لائن کلاسز، محکمہ توانائی پنجاب نے توانائی کی بچت کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کردیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اوررسد پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان، خلاف ورزی پر500 سے 10لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرائے بڑھا دیے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026