Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 6:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

حالیہ پوسٹس

  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ
  • صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
  • بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف
  • ایران نے مذاکرات میں یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا
Headline تازہ ترین

یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

  عبادت گزاروں اور شہریوں پر حملہ خوفناک اور بزدلانہ جرم ہے، ملالہ یوسفزئی 

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اسلام آباد مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 ملالہ یوسفزئی نے  حملے میں شہید افرادکے لواحقین سےدلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں ملالہ نے کہا کہ یہ خطرناک بات ہے کہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں۔ 

انہوں نے  عبادت گزاروں اور شہریوں پر حملے کو  خوفناک اور بزدلانہ جرم قرار دیا اور کہا کہ یہ حملہ  انسانیت، ہمارے ایمان اور  اقدار کے خلاف ہے اور  اس سے پوری قوم متاثر ہوئی ہے۔  دعا کرتی ہوں کہ ہمارےملک میں امن قائم ہو۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش دھماکے سے 32 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبارکا شناختی بھی ملا ۔ شناختی کارڈ کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ایران نے مذاکرات میں یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
نیدر لینڈز کیخلاف صائم ایوب کیساتھ خواجہ نافع کے اوپننگ کرنےکا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: افغان وزارتِ خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑز ڈالر قرض کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر پیوٹن کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا آج ہونیوالا دور مکمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نوازشریف کی خواہش تھی لاہور میں بسنت فیسٹول واپس آئے: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فاسٹ بولر ہرشیت رانا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا میں ہارٹ اٹیک سمیت امراض قلب کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
رواں مالی سال ساڑھے 10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
ترامیم پولیس کو سیاسی آلہ بنا دیتی ہیں، پشاور ہائیکورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
غذائی مقدار میں کمی لائے بغیر بھی موٹاپے سے نجات پانے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026