Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 11:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • 2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل
  • امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
  • بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ
  • پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف
  • آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
تازہ ترین

یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح  پر پہلابیان سامنے آگیا

فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح  پر  پہلا بیان سامنے آگیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو میں محمد بن زاید النہیان کا کہنا تھا کہ قوم حالت جنگ میں ہے، ہم اپنے ملک، عوام اور یہاں کے رہائشی جو کہ  ہمارے خاندان کا حصہ  ہیں، ان کے  لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔

اماراتی صدر کا کہنا تھا کہ  یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، ہم مضبوط قوت اور پختہ عزم رکھتے ہیں، دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں  میں موجود ہر شخص کی حفاظت کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اوررسد پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان، خلاف ورزی پر500 سے 10لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرائے بڑھا دیے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے، پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ شروع
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026