Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 11:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب
  • ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
  • ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
  • صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
  • امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت
تازہ ترین

گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

 دونوں گیس کمنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں: رکن قائمہ کمیٹی گل اصغر خان/ فائل فوٹو

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں  رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔

گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔

ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج اور چوری 5.27 فیصد جو اوگرا کے اہداف سے بھی کم ہیں اور موجودہ گیس نقصانات کا گیس تخمینہ 30 ارب روپے سالانہ ہے۔

سوئی سدرن کے ایم ڈی امین راجپوت کے مطابق ان کےسوئی سدرن کمپنی کے سالانہ نقصانات بھی 30 ارب روپے ہیں جنہیں 17 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد تک لائے ہیں۔

رکن کمیٹی سید نوید قمر نے گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرض پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرض بڑھ رہا ہے، اس طرح تو گیس کمپنیاں تباہ ہو جائیں گی، جس پر ڈی جی گیس نے بتا یا کہ گیس سیکٹر کا مجموعی گردشی قرض 3283 ارب روپے ہے، جس میں 1452 ارب لیٹ پیمنٹ سرچارجز شامل ہیں۔

ڈی جی گیس نے مزید کہا کہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ گلگت بلتستان اور کوٹلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں لیتھیم کے ذخائر کی نشاندہی ہو ئی ہے۔

مزید براں اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے پیٹرولیم ڈویژن کے اداروں کیلئے 4 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی بجٹ کی تجویز پیش کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کا اپنے ہی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی اور ’’قیدو‘‘!
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسکا حق ہے، امریکی سفیر
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل، خواتین اور بچے اغوا کرلیے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
نائب امریکی صدر نے ٹیرف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
اب ٹیرف کیلئے دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں ماضی کی سپر اسٹار اداکارہ شبنم سے ملاقات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026