Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 5:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

DAILY MITHAN Aug 31, 2025 0

[ad_1]

گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

 آج ہم بات کریں گے اس خرچے کی جو یہ اسٹارز وائفس کسی گھر کو ڈیزائن کرنے میں لیتی ہیں/فوٹوفائل

بالی وڈ شخصیات کی شاہانہ طرز زندگی سے تو ہم سب واقف ہیں یوں کہیں کہ  ان شخصیات کے خوبصورت اور آسائشوں سے بھرے گھر بھی اسی عیش و آرام کی عکاسی کرتے ہیں۔

  بالی وڈ میں انٹیرئیر ڈیزائننگ کے حوالے سے 2مشہور ترین نام ریتھک روشن کی سابقہ  اہلیہ سوزین خان اور شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا ہے۔

اگرچہ بالی وڈ میں  سوزین کو ریتھک روشن کی سابقہ بیوی کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ بھارت کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں۔

دوسری جانب شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے انٹیرئیر ڈیزائننگ پیشے سے  تو  مداح بخوبی واقف ہیں۔

گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

فوٹوفائل

اسٹارز وائفس کی انٹیرئیر ڈیزائننگ کا معاوضہ کیا ہے؟

 آج ہم بات کریں گے اس معاوضے کی جو یہ اسٹارز وائفس کسی گھر کو ڈیزائن کرنے میں لیتی ہیں۔

گوری خان کی انٹیرئیر ڈیزائننگ فیس 

گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

فوٹوفائلک

گوری خان نے  تاحال اپنی انٹیرئیر ڈیزائننگ کی فیس کا حوالے سے کوئی باضابطہ انکشاف نہیں کیا ہے لیکن بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق گوری خان کا کنسلٹیشن معاوضہ 6 لاکھ روپے بھارتی روپے ہے۔

دوسری جانب کسی رہائشی انٹیرئیر ڈیزائن پروجیکٹ کیلئے  پیمائش کے لحاظ سے گوری خان کی انٹیرئیر ڈیزائننگ فیس  30 لاکھ روپے سے 5 کروڑ بھارتی روپے سے بھی  زیادہ ہو سکتی ہے۔

 لگژری وِلا پروجیکٹس کیلئے گوری خان کی  انٹیرئیر ڈیزائننگ فیس 3 کروڑ روپے سے لے کر 10 کروڑ روپے، کمرشل پروجیکٹس 50 لاکھ روپے سے 20 کروڑ روپے تک  ہے۔

مزید برآں گوری خان basepok furniture بھی فروخت کرتی ہیں اس فرنیچر کی قیمت 5 لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے۔

سوزین خان کی انٹیرئیر ڈیزائننگ فیس

گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا

فوٹوفائل

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سوزین خان نے اپنی انٹیرئیر ڈیزائننگ بزنس اور فیس کا انکشاف کیا ہے۔

 سوزین خان بتاتی  کہ ’ہم کسی بھی فلیٹ کی انٹیرئیر ڈیزائننگ کیلئے فی مربع فٹ فیس وصول کرتے ہیں، 2000 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ کے لیے ہماری فیس 1200 روپے سے 2000 روپے فی مربع فٹ تک ہوتی ہے‘۔

دوسری جانب سوزین نے  فیس ادائیگی کے طریقہ کار پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ’ ہم  کام شروع کرنے سے پہلے 30فیصد ایڈوانس پیمنٹ لیتے ہیں  اور پھر میں کسی فلیٹ یا اپارٹمنٹ کا انٹیرئیر ڈیزائن بناتی ہوں، ڈیل فکس ہونے کے بعد میں مٹیریل کے لیے پیسے لیتی ہوں اور پھر روم کے حساب سے کام کیا جاتا ہے‘۔

سوزین خان کا مزید بتانا ہے کہ ممبئی میں 1500 مربع فٹ کے لگژری اپارٹمنٹ کے لیے انٹیرئیر ڈیزائننگ کی فیس 25-30 لاکھ روپے ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026