Skip to content
  • Tuesday, 27 January 2026
  • 11:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل، لوہےکی شٹرنگ لگاکر عمارت کو محفوظ کردیاگیا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں پولیس کم ہے اسی لیے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لی گئی ہوگی: ترجمان سندھ حکومت
  • کے الیکٹرک کے عرب سرمایہ کاروں کا پاکستان کے خلاف دعویٰ اور چند حقائق
  • سامان بیچنے آنیوالی خواتین نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا
  • پاکستانی سفیر برائے یو این
  • امریکا و اسرائیل دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کردیا
Headline تازہ ترین

گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل، لوہےکی شٹرنگ لگاکر عمارت کو محفوظ کردیاگیا

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل، لوہےکی شٹرنگ لگاکر عمارت کو محفوظ کردیاگیا

 غفلت اور لاپرواہی کے تمام پہلو سامنےلائے جائیں گے کہ آگ لگنے کے بعد بھی دروازے کیوں نہیں کھولےگئے، حکام

کراچی میں آگ سے تباہ گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے لوہے کی شٹرنگ لگا کر عمارت کو سیکیور کردیا گیا، حکام نے بتایا کہ   متاثرہ فیملی کے ورثا اور دکاندار اندر جانا چاہیں تو اسے محفوظ طریقے سے لے کر جائیں گے۔

حکام کے مطابق  تحقیقات کی جارہی ہیں، غفلت اور لاپرواہی کے تمام پہلو سامنےلائے جائیں گے  کہ آگ لگنے کے بعد بھی دروازے کیوں نہیں کھولےگئے۔

 سانحے  پر 23 جنوری کو درج ایف آئی آر کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی، ایف آئی آر کے مطابق ، گل پلازہ میں آگ 17جنوری کو رات دس بجکر15منٹ پر لگی۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمارت میں آگ بجھانے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے انتظامات نہیں تھے ، کئی دروازے بند تھے ، ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا ، بجلی بند ہونے سے لوگوں کو باہر  نکلنے میں مشکل ہوئی ، سرکاری مدعیت میں درج ایف آئی آرمیں قتل خطا سمیت دیگردفعات شامل کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق 73 افراد میں سے 23 کی شناخت ہوگئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
کراچی میں پولیس کم ہے اسی لیے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لی گئی ہوگی: ترجمان سندھ حکومت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
کے الیکٹرک کے عرب سرمایہ کاروں کا پاکستان کے خلاف دعویٰ اور چند حقائق
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
سامان بیچنے آنیوالی خواتین نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفیر برائے یو این
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کرونگا: حافظ حمداللہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی پہلی ویمن پروفیشنل ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی فائٹ مِس ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے 47 ارب روپے کے ‘رمضان نگہبان پیکج’ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کیلئے کونسی 4 شرائط عائد کرنا چاہتی ہے؟
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں منشیات کے دھندے کیلئے ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی کے استعمال کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اچکزئی صاحب بھی کہاں پھنس گئے!
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کا کڑا امتحان آج ہوگا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس میں کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت سرنڈر کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزیرمذہبی امور سےحج کوٹہ بھی مانگ لیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئےکرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026