Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 12:24 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کا ممدانی سے سوال، ٹرمپ نے خود جواب دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
  • ‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
  • اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
  • سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
  • مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
تازہ ترین

کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کا ممدانی سے سوال، ٹرمپ نے خود جواب دیدیا

DAILY MITHAN Nov 22, 2025 0


کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کا ممدانی سے سوال، ٹرمپ نے خود جواب دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور ظہران ممدانی کی ملاقات کے دوران مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا/ فوٹو انٹرنیٹ

 نیویارک کے نئے  میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات  کی۔

 ڈونلڈ ٹرمپ اور ظہران ممدانی کی ملاقات کے  دوران  مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات کے بعد صحافی نے ظہران ممدانی سے سوال کیا کہ ‘کیا آپ سمجھتے ہیں صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں’؟ 

صحافی کے سوال پر ممدانی کی وضاحت سے پہلے ہی صدرٹرمپ نے کہاکہ ’ممدانی کے فاشسٹ کہنے سے انہیں برا نہیں لگتا‘۔

امریکی صدر نے ممدانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ فاشسٹ کہہ سکتے ہیں کیونکہ وضاحت کرنے سے زیادہ یہ کہنا آسان ہے اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں‘۔

دوسری جانب ملاقات کے بعد  امریکی صدر نے  میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ظہران ممدانی سے ملاقات اچھی اور مؤثر  رہی، امید ہے ممدانی نیویارک میں معاملات بہتر انداز میں چلائیں گے اور ہم ان کی معاونت کریں گے، ہر ممکن مدد کریں گے تاکہ یہ لوگوں کی امیدوں پر پورا اترسکیں۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ظہران ممدانی نیویارک کے معاملات جتنے بہتر انداز میں چلائیں گے میں اتنا ہی خوش ہوں گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026