مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔
ڈی پی او کا کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
ڈی پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے۔
ڈی پی او کے مطابق گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔


























Leave a Reply