کوہاٹ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر شہر کوبڑی تباہی سے بچالیاگیا۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق بارودی مواد سے بھری گاڑی سے تباہی کا منصوبہ بنایاگیاتھا،گاڑی میں 75 کلو کے 20 ڈرم لدے ہوئے تھے۔
ڈی پی او کے مطابق15سوکلوگرام باروی مواد کو ناکارہ بنایا گیا۔
ڈی پی او کا بتانا ہے کہ چکرکوٹ کے علاقے میں مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی جس پر ڈرائیور نے فرارہوتے ہوئے گاڑی درخت سے ٹکرادی۔


























Leave a Reply