کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹو

کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی۔

کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

کمشنر کراچی نے کہا کہ اس نوٹیفکیشن پر ہول سیلرز، ریٹیلرز اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز سختی سے عمل کریں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *