Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 1:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا
  • پاکستان کو نقصان سے متعلق دعوے افغانستان میں موجود بھارتی پراکسیزکا پروپیگنڈا ہیں: مشرف زیدی
  • پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی
  • افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا
  • افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے، پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کیلئے پرعزم
تازہ ترین

کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ  کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے،  ہماری کوشش رہی ہے کہ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیےجائیں۔

وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال کارروائی کی گئی ہے جس کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور اور فوری جواب دیا ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں افغان طالبان فورسز کو سخت جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

 وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے،  اس وقت ہم افغان طالبان رجیم کو جواب دے رہے ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب زادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بھارت جس کے پاس فوج ، طیارے اور ہتھیار بھی تھے اس کی کیا حالت ہوئی ، پاکستان کے بازار اور مساجد میں بم دھماکے بالکل بھی برداشت نہیں ہوسکتے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے عوام کے امن کے لیے کسی بھی حد تک جائے گا، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا، چین سے لے کر امریکا تک پوری دنیا کو افغانستان سے یہ شکایت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ذمہ دار ملک ہونے کی حثیت سے اپنا کردار نبھا رہا ہے ،  جس صورت بھی ختم ہو یہ دہشتگردی اب ختم ہوگی۔کب سے بات چیت ہورہی ہے اور ہر سطح پر ان کو سمجھایا جارہا ہے، افغان طالبان رجیم کبھی پیسے مانگتے ہیں کبھی کہتے ہیں ہم سے ہونہیں پائے گا، جیسا جواب مشرقی سرحد پر دیا تھا ویسا ہی بھرپور جواب مغربی سرحد پر دیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو نقصان سے متعلق دعوے افغانستان میں موجود بھارتی پراکسیزکا پروپیگنڈا ہیں: مشرف زیدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے، پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کیلئے پرعزم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا ایک اور ہمسایہ بھی منہ کی کھا چکا ہے، افغان طالبان رجیم اس پراکسی وار میں بھی منہ کی کھائے گی: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مصنوعی ذہانت کے ماڈلز ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
چوکے چھکوں کی برسات، بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026