Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 12:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کرشمہ کے سابق شوہر کی جائیداد کا تنازع، اداکارہ بھی جائیداد میں حصے کی خواہشمند

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کے سابق شوہر کی جائیداد کا تنازع، اداکارہ بھی جائیداد میں حصے کی خواہشمند

DAILY MITHAN Jul 30, 2025 0

[ad_1]

کرشمہ کے سابق شوہر کی جائیداد کا تنازع، اداکارہ بھی جائیداد میں حصے کی خواہشمند

سنجے کپور موت کے وقت 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کے مالک تھے، اس جائیداد کا اہم حصہ سونا گروپ سے حاصل کیا جاتا ہے/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور بھارت کے ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی اچانک موت کے بعد ان کی کروڑوں کی جائیداد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے کپور موت کے وقت 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کے مالک تھے، اس جائیداد کا اہم حصہ سونا گروپ سے حاصل کیا جاتا ہے۔

اس کمپنی کے حوالے سے سنجے کی والدہ رانی کپور نے دعویٰ کیا ہےکہ سونا گروپ کے زیادہ تر شیئر ز ان کی ملکیت ہیں تاہم کچھ افراد خاندا نی میراث پر قبضہ کرنے   کی کوششوں میں ہیں لیکن ان کی جانب سے تاحال کسی بھی شخص کو سونا گروپ کا نمائندہ مقرر نہیں کیا گیا ہے۔

دوسری جانب رانی کپور کی رضامندی کے بغیر منعقد کی گئی سالانہ میٹنگ میں سنجے کپور کی اہلیہ پریا سچدیو کپور کو باضابطہ طور پر نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ رانی کپور کا دعویٰ ہے کہ ان  کا بینک اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا ہے جس سے وہ مالی طور پر مشکل حالات میں ہیں۔

سنجے کی موت کا پس منظر 

گزشتہ ماہ جون میں برطانیہ میں پولو میچ کے دوران سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے اچانک گرپڑے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

سنجے کی جائیداد میں کرشمہ کا حصہ

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سنجے کپور کی سابقہ اہلیہ کرشمہ کپور کی جانب سے بھی سنجے کی جائیداد میں حصے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم کرشمہ اور ان کی ٹیم کے حوالے سے فی الحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

بھارتی ذرائع یہ بھی دعویٰ کررہے ہیں کہ کرشمہ کا کسی بھی طرح سے کسی جائیداد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وہ کسی بھی طرح جائیداد سے متعلق معاملات میں ملوث نہیں تاہم کرشمہ کے بچے سنجے کپور کے حقیقی وارث ہیں اور انہیں ان کا حصہ دیا جائے گا۔

 سنجے اور کرشمہ کی شادی اور طلاق

واضح رہے کہ سنجے کپور نے پہلی شادی 1996 میں فیشن ڈیزائنر نندیتا مہتانی سے کی تھی جو 2000 تک چل سکی جس کے بعد 2003 میں سنجے کپور نے کرشمہ کپور سے شادی کی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں۔

اس جوڑے نے 2016 میں علیحدگی اختیار کی تھی جس کے بعد کرشمہ نے طویل قانونی جنگ کے بعد بچوں کو حاصل کرلیا اور اب وہ والدہ کے ساتھ ممبئی میں قیام پذیر ہیں۔

کرشمہ سے طلاق کے ایک سال بعد سنجے نے پریا سچدیو نامی ماڈل سے تیسری شادی کی تھی۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026