کراچی میں مزدوروں نے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے


کراچی میں مزدوروں  نے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے

 ملزمان کو گرفتار کرکے سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے: پولیس/ فائل فوٹو

کراچی میں مزدوروں  نے ایک گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آئی۔

پولیس نے بتایا کہ مزدوروں نے  گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات چوری کیے جس کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مزدور گرفتار کر لیے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو گرفتار کرکے سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *