کراچی میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے رہے گا، شہر میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنےکا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے، اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔


























Leave a Reply