چولستان جیپ ریلی میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت درجنوں ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔
چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ہوا جس میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے 216کلومیٹر طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔
خواتین کیٹیگری میں ازمیر اسلم اور لالین اخونزادہ کامیاب رہیں جبکہ آج پری پئیرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔
مزیدبراں میوزیکل نائٹ،،آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔


























Leave a Reply