Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 3:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
  • امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
  • فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
  • امریکا نے سپریم لیڈر سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم

شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت۔ فوٹو فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔

سیشن عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔

عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، شہزاد اکبر کے خلاف مقدمے کا چالان بھی عدالت میں جمع کروایا جا چکا ہے۔

یاد رہے کہ شہزاد اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع بیانات کی بنیاد پر مقدمہ درج ہے، این سی سی آئی اے نے شہزاد اکبرکے خلاف جولائی 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

شہزاد اکبر پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد برطانیہ چلے گئے تھے جہاں کی وہ شہریت بھی رکھتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل شہزاد اکبر کر لندن میں تیزاب گردی کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا ہے اور اس حوالے سے چند روز قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ بیرون ملک بیٹھ کر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو جلد وطن واپس لایا جائے گا اور انہیں اپنے ہر بیان کا جوابدہ ہونا پڑے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا نے سپریم لیڈر سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے مار گرایا، وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس اور اٹلی نے بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارنے کیلئے ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا موزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
2 غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل 11 سے دستبرداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، سلمان آغا کے متنازع رن آؤٹ پر شدید تنقید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں 313 کور کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ بند، تمام پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف سے روک دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جوان دکھنے والے اس شخص کی عمر نے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کو گزشتہ سال نومبر میں آگاہ کردیا تھا: ذرائع
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026