پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ


پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

 دستاویزکے مطابق حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹرکمی کی ہے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 79 روپے 62 پیسے ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم لیوی کا اطلاق 16 نومبر سے کیا گیا ہے، دستاویزکے مطابق حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹرکمی کی ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کم کرکے 75 روپے41 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہےجو اس سے قبل 77 روپے ایک پیسے فی لیٹر تھی۔

یاد رہے کہ حکومت نے 16 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے ہو گئی ہے جبکہ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *