Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 12:27 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف

حالیہ پوسٹس

  • سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
  • حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
  • ایران کے سعودی عرب اور پڑوسی خلیجی ملکوں پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا: الجزیرہ
  • ورک فرام ہوم ، آن لائن کلاسز، محکمہ توانائی پنجاب نے توانائی کی بچت کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کردیں
  • 2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل
Headline تازہ ترین

پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر ہیں: وزیر دفاع—فوٹو:فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر ہیں، ایسے بحران میں حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں محدود اضافہ کرنا، بہت محنت کا کام ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ  اس کیلئے پیشگی منصوبہ بندی، روابط اور انتظامات کی لمبی داستان ہے، اگر وہ سب نہ کیا ہوتا تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کیا جس پر عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پچپن، پچپن روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کے سعودی عرب اور پڑوسی خلیجی ملکوں پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا: الجزیرہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ورک فرام ہوم ، آن لائن کلاسز، محکمہ توانائی پنجاب نے توانائی کی بچت کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کردیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اوررسد پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان، خلاف ورزی پر500 سے 10لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرائے بڑھا دیے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے، پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ شروع
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026