رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ ان شاءاللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز ہوگا.
ترجمان سپارکو کے مطابق پہلا روزہ کل ہونےکا امکان ہے ، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 25 گھنٹے 48 منٹ ہوگی، چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔


























Leave a Reply