Skip to content
  • Friday, 24 April 2026
  • 12:11 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوچکے، نئی تفصیلات جاری

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

پختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوچکے، نئی تفصیلات جاری

DAILY MITHAN Aug 24, 2025 0

[ad_1]

پختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوچکے، نئی تفصیلات جاری

جاں بحق افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل ہیں: پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹو

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 15 اگست سے اب تک بارشوں سے ہونے والے جانی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 406 افراد جاں بحق اور 247 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں 179 مرد، 38 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں جب کہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 3 ہزار 526 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

307 جاں بحق افراد کے لواحقین میں 61 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے: چیف سیکرٹری

اس حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ، 307 جاں بحق افراد کے لواحقین میں 61 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے جبکہ 89 جاں بحق افراد کے ورثا کو بھی جلد امدادی رقم دی جائے گی۔

شہاب علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ بونیر میں 237 جاں بحق افراد کے ورثا کو 33 کروڑ 20 لاکھ روپے دیے گئے جبکہ سوات میں 20 جاں بحق افراد کے لواحقین کو 4 کروڑ روپے کی امداد دی گئی، شانگلہ میں 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے۔

چیف سیکرٹری کے مطابق صوابی میں 42 ، دیر لوئر میں 5 ، بٹگرام میں 3 جاں بحق افراد کے خاندانوں میں بھی رقم تقسیم کی گئی، باجوڑ میں سیلاب سے جاں بحق22 افراد میں سے 21 کے لواحقین کو بھی امدادی رقم دی گئی، مانسہرہ میں 25 جاں بحق افراد میں سے 14 کے ورثا میں 2 کروڑ 80 لاکھ روپے تقسیم کیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں بھی امدادی چیک تقسیم کردیے گئے ہیں، سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کا خیال رکھا جا رہا ہے، حکومت متاثرہ علاقوں کی دوبارہ بحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026