Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 12:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
  • ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
  • تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
  • ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
  • بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
تازہ ترین

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک

DAILY MITHAN Nov 19, 2025 0


پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو:فائل 

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں می سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں  بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 17 اور 18 نومبرکےدوران ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے4دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز  نے باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک خوارجی کو ہلاک کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقوں اسپین وام اور ذاکرخیل میں بھی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اسپن وام اور ذاکرخیل کی کارروائیوں میں 2 مزید خوارج ہلاک کیے گئے۔اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور خوارجی کو ہلاک کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم ان ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، یہ خوارج ان علاقوں میں متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقےمیں موجود کسی بھی بھارتی پشت پناہی یافتہ خوارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز کی سلیکشن کیسے ہوگی؟ نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں زندگیاں بچاتے ہوئے انتقال کرجانیوالے فائر فائٹر کی نمازِ جنازہ ادا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے موقع ضائع کر دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں آگ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسپین میں تیز رفتار ٹرین کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں تباہ کن آتشزدگی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی، عمارت انتہائی پرانی ہونےکے باعث گرنےکا خدشہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ، ہر قسم کی معاونت کی پیشکش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں ہنگامی اخراج کی جگہ اور آگ سے نمٹنےکے انتظامات نہیں تھے: رپورٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں:گورنر پنجاب
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر پرکوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائےگا، ایرانی صدر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026