پاکستان 2026کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب ہوگیا۔
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کا صدر منتخب ہونا ملک و قوم کے لیے اعزاز قرار دیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بطور صدر پاکستان اے آئی، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پر اپنا مؤقف پہلے سے بہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرسکے گا ، پاکستان کے پاس آئی ٹی میں قائدانہ صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے۔


























Leave a Reply