Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 10:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے 2027 تک قطر اور اٹلی سے 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کر دی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودیہ کے ایران کیخلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار
  • پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی
  • آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی: وزیراعظم
  • ایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز
  • صلیبی جنگ؟
تازہ ترین

پاکستان نے 2027 تک قطر اور اٹلی سے 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کر دی

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


 

پاکستان نے 2027 تک قطر اور اٹلی سے 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کر دی

فوٹو:فائل 

پاکستان نے 2027 تک 45  مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگوز کی خریداری منسوخ کردی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے قطر سے 24 اور اٹلی سے ایل این جی کے 21 کارگوز کی خریداری منسوخ کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر سے 2026 میں درآمد کیے جانے والے ایل این جی کارگوزمیں سے 24 منسوخ کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اٹلی کی کمپنی سے 2026 میں 12 کی بجائے صرف ایک ایل این جی کارگو درآمد کیا جائے گا،  اٹلی کی کمپنی سے درآمد کیا جانے والا واحد ایل این جی کارگو جنوری 2026 میں آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 2027 میں اٹلی کی کمپنی سے خریدے جانے والے 12 میں سے 10 کارگوز منسوخ کیے گئے ہیں۔

ذرائع کےمطابق پاکستان کے قطر اور اٹلی کی کمپنی سے ایل این جی خریداری کے طویل مدتی معاہدے ہیں، یہ منسوخی ایل این جی خریداری کے طویل معاہدوں کے تحت آنے والے کارگوز کے لیے کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ عالمی کمپنیوں کے ایل این جی کارگوز کی منسوخی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودیہ کے ایران کیخلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
صلیبی جنگ؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ جلد ختم ہونےکے اعلان کے اثرات، خام تیل کی قیمتیں 8 فیصد گر گئیں
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پینٹاگون نے ایران پر حملوں کے ابتدائی 2 دنوں میں 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کیے: رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، وہ مذاکرات کے دوران جنگ کردیتے ہیں، ملیحہ لودھی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
روسی صدر کا ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنےکا مشورہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ہفتےکو فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلاماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ کا اقوام متحدہ میں خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026