Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 12:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان کی درخواست کر دی

حالیہ پوسٹس

  • عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
  • وزیراعلیٰ پختونخوا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات شروع
  • بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا
  • ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا
  • کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات
کاروبار

پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان کی درخواست کر دی

DAILY MITHAN May 8, 2025 0


پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان کی درخواست کر دی

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک چین میں 10 ارب یوان کا پانڈا بانڈ جاری کر دے گا، وزیر خزانہ/فائل فوٹو 

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین سے 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے چین سے 1.4 ارب ڈالر یعنی 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے، امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک چین میں 10 ارب یوان کا پانڈا بانڈ جاری کر دے گا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے پر بھی پیش رفت کی ہے، پانڈا بانڈز پر  اے آئی آئی بی اور اے ڈی بی صدور کے ساتھ بات چیت مثبت رہی۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فائنانسنگ کے تحت نیا پروگرام شروع کیا ہے، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ مئی کے شروع میں 1.3 ارب ڈالر پروگرام کی منظوری دے گا اور 7 ارب ڈالر پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی دستخط ہوں گے جس کے بعد پاکستان کو 1 ارب ڈالر ملیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ معاشی ترقی جاری مالی سال میں تقریباً 3 فیصد ہو گی، اگلے مالی سال معاشی ترقی 4 سے 5 اور بعد میں 6 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔

پاک بھارت کشیدگی پر وزیر خزانہ نےکہا کہ بھارت کے ساتھ تناؤ کے اقتصادی اثرات سازگار نہیں ہوں گے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط پہلے ہی کم ہو چکے ہیں، گزشتہ سال پاکستان اور بھارت کی تجارت صرف 1.2 ارب ڈالر تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
کاروبار
استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو پر نظر ثانی، 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہوں گے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026