پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت


پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت

 بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر سے پاکستان آئیں گے: بنگلادیشی ہائی کمشنر کا بیان__فوٹو: فائل

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔

بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی آئیں گی۔

ایک سوال کے جواب میں بنگلادیشی ہائی کمشنر نے جواب دیا کہ بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر سے پاکستان آئیں گے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *