Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 7:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ نے تصدیق کر دی

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

ٹرمپ نے تصدیق کر دی

DAILY MITHAN Jul 19, 2025 0

[ad_1]

پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے: ٹرمپ نے تصدیق کر دی

فوٹو: فائل

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ان کے خیال میں پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا جس میں 26 افراد مارے گئے تھے۔ بھارت نے بغیر ثبوت دیے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کردیا تھا تاہم پاکستان نے الزام یکسر مستردکرتے ہوئے معاملے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات میں تعاون پر آمادگی ظاہر کی تھی۔ 

امریکا نے پہلگام واقعہ کی مذمت کی تھی مگر پاکستان پر الزام سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے کی حمایت نہیں کی تھی۔ 

طاقت کے نشئے میں مبتلا بھارت نے 7 مئی کو پاکستان پر جنگ مسلط کردی تھی جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا تھا اور رافیل سمیت بھارت کے 5 طیارے مار گرائے تھے۔ 

بھارت ان طیاروں کو مارگرائے جانےکی تصدیق سے گریز کرتا رہا ہے۔

 صورتحال بدسے بدتر ہو رہی تھی میں نے پاک بھارت جنگ رکو ائی: ٹرمپ

 تاہم اب امریکا کے صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ری پبلکن اراکین کانگریس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے یہ تو نہیں کہا کہ پاکستان نے بھارت کے 5  طیارے مار گرائے تاہم یہ ضرور کہا کہ حقیقت میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے اور صورتحال بدسے بدتر ہو رہی تھی تاہم انہوں نے یہ جنگ رکو ادی۔

مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کا بھی دعویٰ تھا کہ اس نے پاکستان کے طیارے مارگرائے ہیں تاہم پاکستان دوٹوک انداز سے واضح کرچکا ہے پاکستان کا کوئی لڑاکا جہاز بھارت نے تباہ نہیں کیا اور بھارت اس کا ثبوت پیش کرنے میں بھی ناکام رہا ہے۔

یاد رہے کہ 7 مئی کو بھارتی حملے کے بعد جنگ میں دونوں جانب سے فائٹر طیاروں، ڈرونز اور آرٹلری کا استعمال کیا گیا تھا جس میں بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا تھا۔بالآخر بھارت نے امریکا کی مدد مانگ کر جنگ بندی پرآمادگی ظاہر کردی تھی۔

صدر ٹرمپ اس جنگ بندی کا کریڈیٹ لیتے رہے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت دونوں کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد 10 مئی کو یہ جنگ بندی ممکن بنائی گئی تھی کیونکہ انہوں نے خبردار کیا تھا کہ اگر دونوں ملک جنگ بندی پر آمادہ نہ ہوئے تو امریکا ان ممالک سے تجارت نہیں کرے گا۔ 

ٹرمپ نے کشمیر پرثالثی کی بھی پیشکش کی تھی

جنگ بندی کے موقع پر صدر ٹرمپ نے کشمیر پرثالثی کی بھی پیشکش کی تھی۔صدر ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘میں آپ دونوں کےساتھ مل کر کام کروں گا تاکہ ایک ہزار سال بعد کشمیر کےمعاملے کا کوئی حل نکالا جاسکے’۔

پاکستان نےثالثی کی یہ پیشکش فوری طور پر قبول کرلی تھی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ‘ہم صدر ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ جموں وکشمیر کے حل کی کوششوں کی حمایت کی پیشکش کو سراہتے ہیں۔ یہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے جو جنوبی ایشیا اور اس سے آگے امن و سلامتی پر سنگین اثرات ڈال سکتا ہے’۔

پاکستان کےبرعکس بھارت نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ثالثی قبول کرنےسےانکار کردیا تھا۔بھارت کھل کر یہ ماننے کو بھی تیار نہیں کہ جنگ بندی صدر ٹرمپ نے کرائی تھی۔

پاکستان کی  ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش

بھارت کے برعکس پاکستان نے نہ صرف صدر ٹرمپ کے کردار کو تسلیم کیا بلکہ خطے میں امن کیلیے اس غیر معمولی کردار پر انہیں نوبیل امن انعام کاحقدار قرار دیا۔ اس ضمن میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار کے دستخط سے نوبیل کمیٹی کو پاکستان نے خط بھی لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام دیا جائے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026