[ad_1]
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو کانگریس سے منظوری لینے تک وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر سے روکنے کا حکم دے دیا۔
امریکا کے وفاقی جج نے وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر پر تحفظات رکھنے والے ایک گروپ کی درخواست منظور کرلی۔
ابتدائی عدالتی کارروائی میں ٹرمپ انتظامیہ کو 400 ملین ڈالر لاگت کے بال روم کی تعمیر معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور صدارت میں گالف پر اب تک 10 کروڑ ڈالر سے زائد عوامی پیسہ خرچ کر چکے ہیں اور وائٹ ہاؤس اسے “ایگزیکٹو ٹائم” قرار دیتا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق ٹرمپ زیادہ وقت گالف کورسز پر گزارتے ہیں اور یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا میں مہنگائی ہے۔
ناقدین کا کہنا ہے یہ عوامی پیسے کے استعمال پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply