Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 5:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار

حالیہ پوسٹس

  • امریکی حملے کے جواب میں ایران اسرائیل پر میزائل داغ سکتا ہے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو خبردار کردیا
  • کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک
  • وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار
  • پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
  • یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
تازہ ترین

وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار

فوٹو: فائل

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور  سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔

اسحاق ڈار  نے  اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل  سیز  فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز  فائر  کا احترام کیا جانا چاہیے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی احترام پر مبنی سفارت کاری کو ضروری قرار دیا اور واضح کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کا مرکزی کردار  تمام صورتحال میں لازم و ملزوم ہے، فلسطینیوں کےحق خودارادیت کا احترام کیے بغیرکوئی حل قابل عمل نہیں۔

نائب وزیراعظم نے غزہ سےفلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے اسرائیلی اقدام کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں،  وزیراعظم کی امریکی قیادت اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی حملے کے جواب میں ایران اسرائیل پر میزائل داغ سکتا ہے، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3 افراد قتل
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھٹہ کا علاقہ جھمپیر جو چراغ تلے اندھیرےکی جیتی جاگتی مثال ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ایمیگریشن کاونٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں جعلی کمپنیوں کے نام پرکروڑوں روپےکےچیک کیش کروانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سیاستدان اتنی سیاست نہیں کرتے جتنی ہاکی فیڈریشن میں ہے، خواجہ آصف ہاکی ٹیم کے معاملات پر بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پنجاب میں سی ٹی ڈی مقابلوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026